بینظیربھٹوایئرپورٹ پرپاکستانی پاسپورٹس پرسفرکرنےوالے2غیرملکی گرفتار

راولپنڈی (پاکستان ڈیلی ٹائمز) بینظیر بھٹو ایئر پورٹ پر پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 2غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق دونوں مسافروں کے پاسپورٹس کی امیگریشن کاو¿نٹر پرکمپیوٹرسے نشاندہی ہوئی جبکہ ایک مسافرسعودی عرب اور دوسرا چین سے آیاتھا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ دنوں مسافروں کوانسدادانسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردیاگیا اور غیرملکیوں کوشناختی کارڈاورپاسپورٹ جاری کرنے پرنادراحکام سے بھی پوچھ گچھ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *